مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا بڑا حکم جاری کر دیا


وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے میرے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ہمیں ایک نیا قانون لے کر آرہے ہیں کہ جس میں اثاثے ظاہر کرنا انتہائی آسان ہو جائے گا ہماری کوششیں اس قانون کو مزید آسان اور مفید بنایا جاسکے تاکہ لوگوں کو اس کی سمجھ بھی آئے کہ یہ قانون ہم سے تقاضا کیا جاتا ہے تاکہ لوگوں کو اپنے اثاثہ ظاہر کرنے میں مشکلات نہ ہو اور اس کے ساتھ یہ سکیم آسان بھی رہے اور اس کا نفاذ بھی مشکل نہ ہو انہوں نے یہ ہدایات اتوار کو یہاں اثاثة جات کی ڈکلیئریشن کیلئے نئی مجوزہ سکیم 2019 کا جائزہ لیتے ہوئے جاری کیں۔ وزیراعظم کے مشیر نے اثاثة جات کی ڈکلیئریشن کیلئے نئی مجوزہ سکیم 2019 کا ایف بی آر کے اعلی حکام کے ساتھ مل کرجائزہ لیا۔انہوں نے گزشتہ دنوں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور اپنی معاشی پلان اور روڈ میپ کے بارے میں ان کو آگاہ کیا

کہ کیسے پاکستان کو آگے لے جائے جا سکتا ہے اور کیسے جو اس وقت معاشی بحران اس کو ختم کیا جاسکتا ہے انہوں نے یہ بھی امید ظاہر کی کہ بہت جلد آئی ایم ایف کے ڈیلیگیشن پاکستان آئیں گے اور یہاں پر حالات کا جائزہ لیا جائے گا اور اس کے بعد ہماری کوشش ہے کہ کم ازکم شرائط مان کر آئی ایم ایف کو قرض دینے پر راضی کیا جاسکے انہوں نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کا طوفان دکھائی دے رہا ہے اس کی وجہ ڈالر کے ریٹ کے بڑھنے اور ہماری کوشش کو قبول کیا جا سکے اس کو نیچے لایا جا سکے ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ ایمنسٹی سکیم کو مزید آسان بنایا جاسکے اور اس کا نفاذ جلد از جلد کیا جا سکتا کہ پاکستان کے خزانے میں کچھ رقم جمع ہو انہوں نے بورڈ آف ریونیو کے حکام کو بھی ہدایت کی ہے کہ اثاثے ظاہر کرنے کے قوانین کو اور اس کے طریقہ کار کو انتہائی آسان اور سہل بنایا جائے تاکہ اس کا نفاذ بھی آسان اور مفید ثابت ہو