اب سمجھ آئی کیوں پاکستان تیل کا اعلان نہیں کر رہا


گزشتہ حکومت میں پاکستان کے مختلف ہیں جن میں تیل اور گیس کی تلاش کے لیے مختلف کمپنیوں کے ساتھ معاہدے کئے گئے جس میں سے دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ایگزون موبل کمپنی بھی شامل تھی جبکہ اسکے ساتھ پاکستان کی دو اور ایک انٹرنیشنل کمپنی ہے تیل کی تلاش شروع ہوئی تو معلوم ہوا کہ پاکستان کے ساحلی علاقے کراچی کے پاس تیل کے وسیع ذخائر موجود ہیں لیکن اس کی تلاش کے لیے جو ٹکنالوجی درکار ہے وہ صرف بڑی کمپنی کے پاس ہے اس لیے پاکستان کی کوشش کی کے ایگزون موبل کمپنی کو پاکستان لایا جاسکے اور اس میں وہ کامیاب بھی ہوئے

اور اس کمپنی نے اس پروجیکٹ میں 30 فیصد کا حصہ لیا موجودہ حکومت کی خوش قسمتی کے حکومت کے آنے کے فورا بعد ی کمپنی بھی پاکستان میں آ کر کام کرنا شروع کر دیا ابتدائی ڈریلنگ سے معلوم ہوا کہ یہاں پر تیل کے وسیع ذخائر موجود ہے لیکن اس کو سطح پر لانے کے لیے مزید پوری کرنی پڑے گی تب تک کئی ہزار فٹ کوتاہی ہو چکی ہے لیکن ابھی تک حکومت کی طرف سے کسی قسم کا اعلان نہیں کیا گیا اور نہ ہی بتایا گیا کہ تیل کے ذخائر موجود ہے یا نہیں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے