ریحام خان کی وزیر اعظم پر کڑی تنقید


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے ایک دفعہ پھر پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ حکومت ناکام ہو چکی ہے اور اب بد نام ہو رہی ہےریحام خان پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ہے ان دونوں کی شادی جنوری 2015 میں ہوئی جب عمران خان دھرنا دے رہے تھے جبکہ ان دونوں کی علیحدگی اکتوبر 2015 میں ہوئی اس کے بعد ریحام خان نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے خلاف ایک محاذ کھول لیں اور ان کے خلاف کتابیں لکھ ڈالیں

جس نے انتہائی شرمناک قسم کے الزامات لگائے گئے تھے جب کہ عمران خان کو ہم جنس پرستی قرار دیا گیا اور پاکستان کے موجودہ وزیر برائے ترسیلات کو عمران خان کا لونڈہ کہہ ڈالااس کتاب کے بارے میں عمران خان نے کبھی بھی کوئی تبصرہ نہیں کیا اور یہ آئے دن وزیراعظم اور ان کی جماعت پر شدید تنقید کرتے رہتی ہے جبکہ ان کے چاہنے والوں کی طرف سے بھرپور جواب بھی دیا جاتا ہے