آصف زرداری کا اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے اور حکومت گرانے کا اعلان


وقت آچکا ہے کہ ہم اسلام آباد کی طرف مارچ کرے انھوں ا تارے اگر ان کو نہ اتارا گیا اور ان کو معزول نہ کرایا گیا تو پاکستان کو سو سال پیچھے لے جائیں گے گڑھی خدا بخش میں آصف علی زرداری کا کارکنان سے خطاب پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک رہنما چیئرپرسن اور پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے گڑھی خدا بخش میں اپنے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ وقت آ چکا ہے کہ ہم اب ایک احتجاجی کال دے اور اسلام آباد کی طرف مارچ کرے اور اس حکومت کو گرا دے ان کا کہنا تھا کہ اگر ہم نے بروقت کاروائی نہ کی اور اس حکومت کو نظر آیا تو پھر یہ ہماری قوم کو سو سال پیچھے لے جائیں گے اور جو تباہی ہوگی وہ سب کو سامنے نظر آ رہی ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت گرانے کا اعلان کردیا اور ساتھ میں یہ اعلان بھی کردیا کیا

بہت جلد اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے پاکستان کی جتنی بھی حزب اختلاف کی پارٹی سے ان سب کا عمران خان کے ساتھ انتہائی شدید قسم کا اختلاف چل رہا ہے اور اس کی وجہ اسٹیبلشمنٹ کو بیان کیا جا رہا ہے اگرچہ اس کی وجوہات کچھ اور بھی ہو سکتی ہے اس وقت مولانا فضل الرحمان نے بھی اپنے لاکھوں کارکنوں کو اسلام آباد کی طرف مارچ کے لئے کال دے دی ہے اور بہت جلد اسلام میں ان کا احتجاجی مظاہرہ ہوگا جو کہ دوسری طرف پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری نے بھی حکومت کو گرانے کی دھمکی دے ڈالی ہے اور انہوں نے بھی مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے آصف علی زرداری نے کہا کہ میں کارکنوں سے کہتا ہوں کہ تھوڑا صبر کرے بہت جلد میں ان کے خلاف ایک بہت بڑا اعلان کرنے والا ہوں اور ان کی حکومت گرا کر ہم دم لیں گے یاد رہے گزشتہ دنوں پاکستان ایٹم بم کے معنی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما زلفقارعلی بھٹو کی برسی تھی جس کی تقریب گڑھی خدا بخش میں منعقد کی گئی