تیل کا اعلان اور جنگ کے خطرات سر پر


پاکستان کے اندر اللہ تعالی نے بے شمار وسیع ذخائر کے ہو اور اس میں تیل اور گیس کے فرشتے جب پاکستان کے اندر تیل اور گیس کی تلاش شروع ہوئی تو کچھ جگہ پر ناکامی کے بعد اللہ تعالی نے بلوچستان کے سوئی کے مقام پر خیر عطا فرمائے کہ جو آئندہ 60 سے 70 سال کے لیے کافی ہے اس سے پاکستان کی معیشت کو پراٹھے اور پاکستان کے عوام کے ساتھ ساتھ اس کو توانائی کے لیے بھی استعمال کیا جانے لگا اب اللہ تعالی نے پاکستان کو ایک اور ذخیرے سے مسجد فرمایا ہے اور وہ ذخیرہ تیل کا ذخیرہ ہے کہ جو کراچی کے ساحل کے پاس پایا گیا ہے اور اس کے بارے میں یہ رپورٹ آئی ہے

کہ اس کی پیداوار ایران اور کویت سے کئی گنا زیادہ ہے لیکن اس کی وجہ سے پاکستان کو جو مشکلات پیش آ رہی ہے اور جو مشکلات پیش آنے والی ہے اس کا اندازہ تک نہیں لگا سکتے اور عمران خان کے درمیان اختلافات پیدا ہو رہے ہیں اور یہ کیوں ہو رہے ہیں اور اس کی وجوہات کیا ہے اور یہ کتنا خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں