مودی کی پاکستان کیخلاف بکواس


فضائی حملے میں پاکستان کے بڑے جانی نقصان کے بے سر و پا دعوے کو ثابت نہ کر پانے پر بوکھلاہٹ کے شکار بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی بے پر کی اُڑانے لگے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے بھارت میں جیسے جیسے الیکشن کا وقت قریب آ رہا ہے ویسے ویسے وزیراعظم مودی کے دعوے ہوا میں اُڑتے نظر آرہے ہیں۔ مودی شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور اس دباؤ میں دیوانے کی بڑ کی طرح منطق سے عاری گفتگو کر رہے ہیں۔ اس فضائی حملے کا ایک ماہ سے زائد کا وقت ہوچکا ہے جب کہ مودی سرکار ابھی تک اس کے بارے میں کوئی ثبوت پیش نہیں کرسکے کہ باقی انہوں نے اتنی بڑی تعداد کے اندر دہشت گردوں کو مارا ہے جب یہ حملہ ہوا تو اس کے بعد انہوں نے کہا کہ ہم نے ایک کی مکمل طور پر تباہ کیا

اور اس میں ساڑھے تین سو سے زیادہ افراد جان کی بازی ہار بیٹھے جو کہ مکمل طور پر دہشت گردی کی ٹریننگ لے رہے تھے لیکن اس کے بعد میڈیا پر جس طرح اس کا پیچھا کیا گیا اور جس طرح ان کے سیاستدانوں نے ان سے کہا کہ ہمیں کوئی ثبوت تو دکھایا جائے تو اس کے بعد اندر مجھے نہیں کہا کہ ایک طرف تو پاکستان ابھی تک بیٹھ کر لاشیں گن رہا ہے کہ کتنے مرگئے اور کتنے ہم دفعہ نہیں ہیں جبکہ دوسری طرف میرے پوزیشن والے مجھ سے ثبوت مانگ رہے ہیں یاد رہے اس وقت بھارت میں اگلے ماہ الیکشن ہونے جا رہے ہیں اور اس کے لیے نریندر مودی کسی بھی حد تک جانے کے لیے تیار ہے تاکہ دوبارہ الیکشن میں جیتنے کے بعد اپنی حکومت بنا سکے یاد رہے اس سے پہلے بھی نریندر مودی کی پارٹی نے جب بھی حکومت بنانے کی کوشش کی تو ان کی یہ کوشش تھی کہ ملک کے اندر کسی طرح بدامنی پیدا کی جائے یہ کوئی ایسا واقعہ ہو کہ جس کے بعد لوگوں نے پاکستان مخالف جذبات کو اٹھائے جا سکے اور اس کو پیش کرکے اپنی حکومت بنائی جا سکے