پاکستان کو گالی دینے والے کو میں 10گالیاں دوں گا‘


جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس پارٹی کے رکن اکبر لون نے کہا ہے کی اگر کوئی بھارتی پاکستان کو ایک گالی دے گا تو میں اس کو دس گالیاں دوں گا اور میں کسی کو نہیں بخشوں گا اس بیان کے بعد جس طرح ہنگامہ ہو رہا ہے اوریہ مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے کہ ان کے خلاف کاروائی کی جائے اور ان کو پاکستان بھیج دیا جائے اور بھارت ان کی نیشنلٹی کو منسوخ کردی اکبر لون کا تعلق جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس پارٹی سے ہے ، وہ ہفتے کے روز جموں و کشمیر میں ایک ریلی سے خطاب کر رہے تھے جب انہوں نے ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگا دیا جس پربھارتی شدت پسند سیاستدانوں نے ان کے خلاف گالم گلوچ شروع کر دی۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ساتھ والا پڑوسی ملک جو مسلمان ملک ہے وہ ہمیشہ سر سبز اور آباد رہے 4

اور ترقی یافتہ ہے اور امن میں رہے جس کے بعد شدت پسند سیاسی تنظیموں کے افراد نے ان کے خلاف سیاسی طور پر کروایا کرنے شروع کردیئے اس کے ساتھ ساتھ باقاعدہ طور پر ان کے خلاف پروپیگنڈا شروع ہوا اکبر لون کا کہنا تھا کہ جو شخص پاکستان کو ہی دفعہ گالی دیکر میں اس کو دس گالیاں دینا انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی جنتا پارٹی پاکستان مردہ باد کا نعرہ لگاتے تھے اور میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتا رہا اس کے علاوہ کانگرس این سی پارٹی کے رکن رمن بھلا نے بھی جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس پارٹی کے سربراہ فاروق عبداللہ سے درخواست کی ہے کہ اکبر لون کے خلاف کاروائی کی جائے۔