27 فروری کی رات قیامت خیز تھی


پاکستان اور بھارت کے درمیان جو کشیدگی بڑھی تو ایسا لگ رہا تھا کہ یہ جنگ ہونے والی ہے لیکن اس سے زیادہ خطرناک بعد آج سامنے آئی ہے کہ 27 فروری کو بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی اس سطح پر پہنچ گئی تھی کہ پاکستان اور بھارت کسی وقت بھی نیوکلیئر حملہ کرسکتا تھا اور یہ لمیٹڈ ہوتا لیکن اس کی وجہ سے جو تباہی ہوتی وہ اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ دونوں ملک تباہ ہو جاتے ہیں اور پاکستان کی طرف سے مکمل تیاری کی جا چکی تھی اور ان کے تیس سے زائد شہروں کو نشانہ بنانے کی تیاری ہوچکی تھی

کہ اگر خدانخواستہ بھارت کوئی ایسی حرکت کرتا ہے پاکستان کی طرف سے فورا اس کو جواب دیا جائے لیکن یہ حملہ کیوں روکا اور اس کے پیچھے کون لوگ تھے جنہوں نے مسلسل کوشش کرکے بھارت کو اس طرح کے حملہ کرنے سے باز رکھا اور پاکستان نے کیسے سفارت کاری کا استعمال کرتے ہوئے بھارت کو خاموش کیا اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں