اب لاہور یوں کو اپنے ہی شہر میں ہوٹل کا کمرہ نہیں ملے گا


پنجاب پولیس نے شہر کی سہولیات اور شہر میں غیر قانونی کاروائیوں کو ختم کرنے کے لئے نیا طریقہ کار دریافت کر لیا ہے اور انہوں نے ایک نیا قانون جاری کردیا ہے کہ جس کے مطابق لاہور کو کوئی بھی شہری کسی ہوٹل کو بھوک نہیں کر سکے گا اور نہ ہی وہاں پر شراب نوشی ایک کے دوسرے اقدامات کیے جائیں گے۔ اس قانون کے مطابق کے مطابق کسی بھی ہوٹل میں ہر قسم کا نشہ شراب نوشی اور اس طرح کے دیگر غیر اخلاقی کام بلکل ممنوع قرار دیے گئے ہیں اور مساج سنٹرز کا غیر قانونی قیام قابل گرفت ہو گا۔

ضابطے کے مطابق آئی سافٹ وئیر غلط یا فرضی نام کا اندراج کروانے والے ہوٹل مالکان کے خلاف سخت کروائی کی جائے گی اور ان کو اپنے ہوٹل کے بند ہونے کا بھی سامنا ہو سکتا ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ کہا گیا ہے کہ اگر ایسی کوئی قانون کی خلاف ورزی پائے گی تو اس کے فورا بعد شدید جرمانہ بھی ہوسکتا ہے اور گرفتاری بھی عمل میں لائی جا سکتی اور ہوٹل بھی بند کیا جا سکتا ہے