نیوزی لینڈ میں ہونیوالا حملہ پلانٹڈتھا


رابرٹ سٹیل کا نام جانا پہچانا ہے یہ شخص سی آئی اے کے سابق افسر رہ چکے ہیں اور انہوں نے سی آئی اے کی کارروائیوں کے بارے میں اور اس طرح دوسرے تنظیموں کی کارروائیوں کے بارے میں جو پوری دنیا کے اندر متحرک رہتے ہیں مختلف کتابیں لکھی ہیں انہوں نے لیون کے بارے میں بھی کتاب لکھی انہوں نے پیرس حملے کے بارے میں کتاب لکھی انہوں نے ایسے ہی دیگر ممالک کے اندر جو کہ ہنس کر سفید فام افراد کو نشانہ بناکر حملے کیے گئے ان کے بارے میں مکمل تفصیلات لکھی ہے ان کا کہنا ہے کہ چونکہ میں لوگوں کو حقائق بتاتا ہوں اور تفصیلات سے آگاہ کرتا ہوں

اسی وجہ سے مجھے سنسر کر دیا جاتا ہے اور میری بات عوام تک نہیں پہنچ پائی جاتی اس کے ساتھ انھوں نے نیوزی لینڈ کے اس واقعے کے بارے میں بھی کافی تفصیل کے ساتھ بات کی ہے اور انہوں نے کچھ ایسے نشان دہی کی ہے اور کچھ ایسی باتیں کئ ہے کہ جو یہ منظر دکھا رہی ہے کہ مستقبل انتہائی خوفناک ہونے جارہا ہے اور اسرائیل اور امریکہ جو کچھ مسلمانوں کے ساتھ کرنے جارہا ہے وہ ہماری سوچ سے بھی بہت آگے ہیں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں