وزیراعظم عمران خان ہر وقت اللہ سے کیا دعائیں مانگتے ہیں؟


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ہمیشہ پاکستان کی سلامتی کے لئے دعائیں مانگی ہیں ان کا کہنا تھا کہ اس لیڈر وہ ہوتا ہے کہ جو اپنے لئے کچھ نہیں مانگتا بلکہ عوام اور وطن کے لیے مانگتا ہے ان کا کہنا تھا کہ محمد علی جناح کی شخصیت کی طرح عمران خان بھی ہے جیسے محمد علی جناح ہمیشہ پاکستان کی خیر مانگ رہی ہے اور پاکستان کے لیے دعا کرتے رہے ہیں اور اپنی ذات کے لیے انھوں نے کچھ بھی نہیں کیا ایسے ہی عمران خان کر رہے ہیں اور انہوں نے ابھی تک اپنی ذات کے لئے اسے کچھ نہیں مانگا اور نہ ہی کبھی کوشش کی بلکہ ان کی خواہش ہے کہ جو میں کچھ ہو اللہ کی مرضی سے ہو اللہ نہیں مجھے یہ توفیق دی کہ میں ان لوگوں کی مدد کرو تو میں اللہ سے دعا مانگتا ہوں کے اللہ میری مدد کرے اور میں اپنے عوام کی خدمت کر سکوں انہوں نے کہا

کہ اس وقت آرمی اور حکومت ایک ہی پیج پر ہیں اور ایسی کوآرڈینیشن پہلے دیکھنے کو نہیں ملی ایسے مواقع کے پہلے بھی آئے لیکن انہوں نے ضائع کیے جبکہ عمران خان حالات کی نزاکت کو بہترین طریقے سے سمجھ سکتے ہے یہ وہی پارلیمان ہے جو ایک ہفتہ قبل قومی اسمبلی میں ہلڑ بازی کا مظاہرہ کر رہی تھی لیکن پھرپاکستان کی خاطر ایک ہو گئی جس پر مجھے فخر ہے۔ یاد رہے وزیراعظم عمران خان اور پاکستان فوج کے جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان جس طرح کی یا گا نیت اور کارنیشن دکھائی دے رہی ہے وہ سے پہلے کبھی نہیں دکھائی دی اور دوسرے کی تعریف کرتے ہوئے نہیں تھکتے نہیں

اس حوالے سے ملک کے معروف صحافی ندیم ملک کا کہنا تھا کہ پاکستان میں گزشتہ ایک مہینے انتہائی بھاری گزرا ہے اور انتہائی سخت حالات سے پاکستان گزرنا ہوا ہے لیکن سفارتی اور دفاعی محاذ پر اللہ تعالی نے پاکستان کو جتنی کامیابیوں سے نوازا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے