سمندرکے راستے پاکستان میں گھسنے کی سازش ناکام


میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی پاکستان میں بروقت کاروائی کرتے ہوئے شراب کی ایک بہت بڑی کھیپ برآمد کرلیں اور اسمگلنگ ہونے سے روک دیں تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سرحدوں میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے ایک جہاز کو گھیر لیا گیا جس میں شراب کی بہت بڑی مقدار موجود تھی اس کارروائی میںپی ایم ایس اے کے ہوائی جہاز اور تیز رفتار بوٹ نے حصہ لیا۔ کارروائی کے دوران مشکوک بوٹ سے 65 ہزار سے زائد شراب کی بوتلیں اور بئیر کین برآمد کیے گئے۔ یہ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی کہ جب پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسیز کو یہ اطلاع ملی کہ ایک بہت بڑی بھاری کیف ایک جہاز کے ذریعے پاکستان منتقل کیا جا رہا ہے اور یہ تمام مال سمگلنگ کا ہے

جس کے بعد انہوں نے انتہائی تیز رفتار کشتی اور جہاز تعینات کئے تاکہ کوئی بھی بھاگ نہ نکلے اور بچ نہ سکے یری ٹائم ایجنسی کی بوٹ نے 11 مارچ کی رات کو ایک مشکوک بوٹ کا تعاقب کرتے ہوئے مکران پوسٹ کے قریب اسے پکڑ لیا۔ بوٹ کی تلاشی کے دوران اس میں سے 65 ہزار سے زائد شراب کی بوتلیں اور بئیرکین برآمد ہوئے پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق ہیں یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن ہے اور سب سے بڑی کامیابی ہے اس سے پہلے پاکستان نے کبھی بھی اتنی بڑی مقدار کے اندر سمگلنگ کرتے ہوئے کسی چیز کو نہیں پکڑا