بھارت سے پانی روکنے کا بدلہ لینے کا وقت آگیا


پلوامہ حملے کے بعد بھارت نے ہر ممکن کوشش کی کہ پاکستان کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچایا جاسکے پاکستان کا نام خراب کیا جاسکے لیکن اپنی کوششوں کے باوجود وہ کامیاب نہ ہو سکے پھر اس کے بعد انہوں نے پاکستان پر اپنا ٹماٹر بند کردیا تاکہ پاکستانی سرخ ٹماٹر کو ترسے لیکن پاکستان کے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی طرف سے کیسا بیج تیار کرلیا گیا ہے جو سارا سال ٹماٹر پیدا کرسکتا ہے اس کے علاوہ انہوں نے پاکستان سے آنے والی تمام برآمدات پر پابندی لگا دی ہےلیکن بھارت کو مسئلہ تب ہوا کہ جب خود ہی ان کے کسان تنگ آنے لگے اور انہوں نے ٹرکوں کے حساب سے اپنا ٹماٹر ضائع کرنا شروع کردیا کیونکہ خریدنے والا کوئی نہیں تھالیکن اگر پاکستان صرف ایک چیز ان پر بند کر دے تو اس کی وجہ سے ان کی مذہبی رسومات بند ہوجائے گی اور ان کی کھانے پی کے پر جائیں گے جی ہاں بات کررہے ہیں نمک کی بھارت میں نمک کی کان بالکل نہیں ہے اور وہ تمام نمک پاکستان سے ایکسپورٹ کرتا ہے پاکستان کے مقابلے میں بھارت کے اندر انتہائی مہنگا ملتا ہےبھارت کو سبق سکھانے کے لیے پاکستان کے عوام نے یہ مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کو نمک کی ترسیل بالکل بند کر دی جائے تاکہ ان کے ہوش ٹھکانے آ جائے یاد رہے کہ بھارت کے اندر مذہبی رسومات میں جتنا بھی کھانا تیار ہوتا ہے

اس میں نمک کا استعمال انتہائی ضروری ہوتا ہے اور نمک کا استعمال گویا کہ ان کے مذہبی عبادات میں سے ہے یاد رہے پاکستان اور بھارت کے درمیان معاہدہ ہوا تھا کہ پاکستان کا پانی بھارت بند نہیں کرے گا اور پاکستان بہارت پر نمک بن نہیں کرے گا چاہے کوئی کچھ بھی ہلاک ہو اسی وجہ سے پاکستان مسلمانوں کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہے یاد رہے یاد رہے پاکستان سے جانے والا نمک بھارت کے ذریعے اسرائیل جاتا ہے وہاں اسکی پیکنگ ہوتی ہے اور پھر پوری دنیا میں تقسیم کیا جاتا ہے جس سے بھارت کو اربوں روپے کی آمدن ہوتی ہے لیکن اس کے بجائے پاکستان کو صرف کروڑ روپے کی آمدن ہوتی ہے جسے بات بالکل واضح ہو جاتی ہے کہ اگر سکولز نہ ہو اور بیچنے کی صلاحیت نہ ہو تو پھر انسان کے پاس اگر سونا بھی ہو تو اس سے کوئی فائدہ نہیں اٹھا سکتا یہی حالت ہمارے پاکستانیوں کی بھی ہے