پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا


دنیا بھر میں پاکستان کی امن کی کوششوں کو سراہا جارہا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم کو جنگ روکنے اور جنگ کو ختم کرنے کے لیے جو اقدامات اٹھائے اس کی بنا پر ان کو نوبل انعام دینا چاہیے لیکن دوسری طرف بھارت اپنی دراندازی سے باز نہیں آ رہا انہوں نے پاکستان کے علاقے میں جاسوسی کرنے کے لیے ایک جاسوس ڈرون بھیجا جس کو پاکستان نے مار گرایا مقامی ذرائع کے مطابق ڈرون کوٹ کٹہڑہ کھوئی رٹہ سیکٹر میں نشانہ بنایا گیا۔یاد رہے 26 فروری کو بھارت نے پاکستان کی سرحدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بالاکوٹ میں عمارت کو نشانہ بنانے کی کوشش کی لیکن اپنے میزائل اور اضافی فیول کو گرا دیا اور پاکستان سے بچ نکلے اگلے دن 27 فروری کو پاکستان نے ان کو ایک سرپرائز دیا اور ان کے دو طیارے مار گرائے اور ایک پائلٹ زندہ گرفتار کر لیا گیا اس پائلٹ کا نام ابھی نندن تھا جس کو پاکستان نے ہجوم سے بچایا اور اس کو فوری طور پر فرسٹ ایڈ دی گئی

اور اس کے بعد ان سے اچھا سلوک کرنے کے بعد خاطر خواہ خیال رکھا گیا اور اس کی بہت زیادہ خاطر تواضع کی گئی جس کے بعد پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے بات کی اور اپنے خطاب میں کہا کہ بھارت کی طرف سے جارحانہ رویہ رکھنے کے باوجود پاکستان امن چاہتا ہے اس لیے پاکستان جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی پائلٹ کو واپس کرے گا جمعہ کے دن بہارت کے پائلٹ ابھینندن کو واپس کر دیا گیا لیکن اس کے باوجود بھارت کی طرف سے نے جارحیت میں کمی دیکھنے کو نہیں ملے گی دنیا میں عمران خان کے اقدام کو بہت زیادہ سراہا گیا لیکن
دوسری طرف بہارت مسلسل پاکستان میں دراندازی کرتا رہا ہے اور کلام طیارے بھی پاکستان کے علاقے میں حصہ جس کے بعد اس کو تباہ کردیا گیا