جنوبی افریقی کھلاڑی نے پاکستانیوں سے متعلق دلچسپ بات بتا دی


وین پارنیل جو کہ جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کیلاڑی ہے حال ہی میں پی ایس ایل کے میچز کھیلنے کے لیے پاکستان آئے ہیں ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہم خود کو سب سے زیادہ محفوظ سمجھ رہے ہیں جب ہم کمرے سے باہر نکلتے ہیں تو ہر کوئی شخص ہماری طرف لپکتا ہے اور کہتا ہے کہ آپ کو کیا ضرورت ہے آپ کو کوئی چیز چاہیے اور ہمیں بہت زیادہ محبت ہی جاتی ہے ایسی محبت ہمیں اپنے ملک میں نہیں ملی اور یہاں پر آ کر ہم خود کو سب سے زیادہ محفوظ تصور کر رہے ہیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہی دیے گئے اپنے انٹرویو میں وین پارنیل کا کہنا تھا کہ میں جب سےاس پاکستان کی سرزمین پر پہنچا ہوں تب سے لوگوں سے متاثر ہورہا ہوں۔ ؎

انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی سینئر سے بھی پاکستان کی بہت ساری تعریف سنی ہے کہ جب وہ یہاں پر دورہ کرنے آتے ہیں میچ کھیلتے تو ان کو کیسے مہمان نوازی سے پیش آتے لوگ اور کتنی محبت کرتے ہو ان سے لیکن آج میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا ہے کہ یہاں کے لوگ انتہائی ملنسار امن پسند اور محبت کرنے والے ہیں اس دوران انہوں نے ایک سے لیکر دس تک گنتی بھی سنائی اور کہا کہ وہ اردو سیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں اور ان کو خوشی ہے کہ یہاں کے لوگ ان کی اس معاملے میں بہت زیادہ مدد بھی کر رہے ہیں