سعودی عرب کی جانب سے حوثی باغیوں کا طیارہ مار گرائے جانے پر پاکستان بھی چپ نہ رہا۔


اپنی دفاع کے لئے سعودی عرب کا ڈرون مار گرنا ایک قابل تحسین ہے اور کوئی بھی اپنی ملکی سلامتی اور اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لئے ایسے اقدام اٹھانا ضروری ہوتا ہے پاکستان کے دفتر خارجہ نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے ملکی سلامتی اور اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لیے سعودی عرب نے حوثی باغیوں کا جو ڈرون مار گرایا ہے وہ انتہائی قابل تحسین عمل ہے اور ڈرون کے ذریعے حوثی باغیوں کا شہروں پر حملہ کرنا انتہائی کابل گرفت عمل ہے تاہم اس معاملے میں سعودی حکومت کے ساتھ ہے یاد رہے آج حوثی باغیوں نے ڈرون کے ذریعے سعودی عرب کے شہر ابحا میں شہریوں کو اور ان کی عمارتوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جس کے بعد سرحد پر موجود سعودی عرب کے افواج نے اس ڈرون کو مار گرایا۔ڈرون کا ملبہ گرنے سے کچھ سعودی شہری شدید زخمی بھی ہو چکے ہیں؎؎

پاکستان کی طرف سے سعودی عرب کے اس اقدام کو سراہا گیا ہے اور اس کو ضروری قرار دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ زخمی سعودی شہریوں کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے پاکستان ہمیشہ سے دہشت گردی اور عام شہریوں کی جنگ میں ہلاکت کے خلاف رہا ہے پاکستان نے خود دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہزاروں جانیں کھوئی ہیں۔ یمن کے حوثی باغی سعودیہ عرب میں پہلے بھی شہریوں پر حملے کرتے رہے ہیں اور ان کے شہری علاقوں کو میزائلز اور راکٹس سے نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔