پاک بھارت جنگ کے مناظر


اللہ کے بہت سے ایسے برگزیدہ انسان اس دنیا میں رہ چکے ہیں کہ جنہوں نے اپنی آنے والی نسلوں کو مستقبل کے بارے میں خبردار کیا ہے دراصل اللہ کے ولی لوگوں کو اللہ تعالی اپنے علم میں سے کچھ ایسے رازق عطا فرمادیتے ہیں کہ جس کی بنیاد پر وہ مستقبل کے خاکے کو دیکھ سکتے ہیں ان میں سے ایک بزرگ نعمت اللہ شاہ ولی بھی گزرے ہیں کہ جن کے پیشنگوئیاں آج کل پھر بہت زیادہ چرچے میں ہے اور جس کا زیادہ ذکر ہو رہا ہے انہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جنگوں اور مختلف واقعات کا تفصیل کے ساتھ ذکر کیا ہےْ

انہوں نے پاکستان اور بھارت میں ہونے والی کشیدگی پاک بھارت جنگ مجاہدین کی کامیابیاں اور کفار کی شکست کے بارے میں جو باتیں کی ہیں اور جو پیشنگوئیاں کی ہے اگر اس کا بغور مطالعہ کیا جائے تو اس سے معلوم ہوتا ہے تو یہ پیشنگوئیاں بالکل غلط ہے لیکن پھر بھی کچھ لوگ مسلسل پیشنگوئیوں کے بل بوتے پر اور بغیر کچھ ہاتھ ہلائے مسلمانوں کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں اگر آپ کو یقین نہیں آ رہا تو یہ ویڈیو ملاحظہ کیجئے کہ جس میں ویڈیو بنانے والے نے ایک پیشن گوئی کو درست ثابت کرنے کے لیے کتنی تاویلات کا سہارا لیا ہے ویڈیو ملاحظہ کریں