پاکستان اور بھارت کی جنگ کا خطرہ ؟


سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے پاکستان کا دورہ کیا پاکستان اور بھارت کے موجودہ کشیدگی پر بات چیت ہوئی اور اس کے ساتھ محمد بن سلمان کی طرف سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے منصوبے طے کیے گئے ہیں اور جن پر دستخط ہوئے ہیں ان کو آگے بڑھانے کے لئے اور ان کا مزید جائزہ لینے کے لئے انہوں نے پاکستان کے پرائم منسٹر سے بات کی اور متعلقہ اداروں سے انہوں نے تفصیلی گفتگو کی یاد رہے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کی وجہ سے پاکستان کی طرف ان کا وزٹ ایک ہفتہ تاخیر کا شکار ہوا ہے انہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے بھرپور کردار ادا کیا ہے

لیکن بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے ان کو مایوسی ہوئی انہوں نے حالیہ بجٹ میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی اس کے ساتھ پاکستان کی طرف سے امن کی خواہش ظاہر کرنے اور اس کے لئے اقدامات کرنے کو انتہائی بہترین طریقے سے سراہا اس کے بعد ان کا وزٹ بھارت کا ہوگا اور بھارت میں محمد بن سلمان کی طرف سے سو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبوں پر بات چیت ہوگی مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں