بھارت میں سکھ فوجیوں نے بغاوت کر دی


جس طرح ہندوستان نے پاکستان کے اندر حالات خراب کرنے دہشت گردی کی کارروائیوں کے لئے مختلف قوموں کا استعمال کیا اس کر ایسی اقوام اور ایسے قبائل کے جو پاکستان سے نالاں ہے اور اس کی وجوہات بھی بالکل واضح ہے کیونکہ پاکستان نے بھی ان قبائل کے ساتھ جو رویہ رکھا ہے اور جس طرح کے حالات وہاں پیدا کیے ہیں تو ان کی ناراضگی بالکل بنتی ہے انہوں نے ایسے قبائل کو چنا اور ان پر سرمایہ کاری کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف کاروائی کرنے پر راضی کیا اکثریت ایسی ہے کہ جو پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے لیکن کچھ ایسے بھی ہیں کہ جو پاکستان کے خلاف فیصلے لڑ رہے ہیں کیونکہ ان کو بھاری رقوم مل رہی ہے تو پاکستان میں بھی اس کا بدلہ لینے کے لیے باہر ت کے اندر کی ساری جگہوں پراکسی وار شروع کی ہے پاکستان نے ہندوستان کے اندر رہنے والے سے قوم کو بڑھاوا دیا ہے اور انکی ہر طرف سے مالی اور اخلاقی مدد کی جاتی ہے اور دوسری طرف سے بھی پاکستان کے ساتھ زیادہ لگاؤ رکھتے ہیں

اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کے رہنما گرونانک کی جنم بھومی پاکستان میں ہے اور ایسے ہی ان کے کئی سارے زیادتی پاکستان کے علاقوں میں ہیں اس وجہ سے پاکستان کے ساتھ ایک طرح سے ایسی ہی عقیدت رکھتے ہیں جیسے مسلمان مکہ مدینہ سے رکھتے ہیں اس کے ساتھ ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے جس طرح سکھوں کے خلاف کروایا کی جاتی رہی ہے اور سکھوں کے خلاف آپریشن کیا جاتا رہا ہے بڑی تعداد کے اندر سے کہ مارے گئے اس وجہ سے بھی ان کے دلوں میں ہندوؤں سے طرح کی نفرت پائی جاتی ہے کہ پاکستان نے سکھوں کی پاکستان کے ساتھ محبت اور ہندو سے نفرت کو استعمال کرتے ہوئے باقاعدہ ایک تاریخ کھڑی کی ہے جس کی وجہ سے ہندوستان پریشانی کا شکار ہیں بھارتی فوج میں بڑی تعداد کے اندر موجود ہے اور سکھوں کو بھارت کے دلیر فوج میں شمار کیا جاتا ہے لیکن حال ہی میں سکھ رہنما کے جو خالصتان تاریخ کے بھی رہنما ہیں انہوں نے ہندوستان میں بسنے والے سکھوں اور ہندوستانی فوج میں بھرتی سکھوں کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف جنگ لڑنے سے انکار کردیا انہوں نے ایسا کیوں کیا اس کی تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں