محمد بن سلمان نے دوسی کا حق ادا کر دیا


گزشتہ ہفتے او آئی سی کا اجلاس ہوا جس میں مختلف مسلمان ممالک کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستان نے اس اجلاس کا بائیکاٹ کیا حالانکہ پاکستان ایک بانی رکن ہے اس کی وجہ بالکل واضح تھی کہ اس تنظیم نے پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کو دعوت دی تھی کہ مسلمانوں کی نمائندگی کرے وہ مسلمان جو ہندوستان میں بستے ہیں یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدی علاقوں پر انتہائی کشیدگی تھی بھارت کے خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان کے اندر کروائے کرنے کی کوشش کی تھی اس کے دو طیارے مار گرائے تھے

بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے ہمیشہ کی طرح پاکستان کے خلاف بات کی اور کہا کہ کشمیر اور دیگر علاقوں کے اندر پاکستان کے جاسوس اور درانداز آتے ہیں اور دہشت گردی کے واقعات کی وجہ سے پیش آتے ہیں لیکن دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی کہ جب ایک اجتماعی اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں یہ بات بھی ہوئی کہ کشمیر میں اس وقت جو کچھ ہورہا ہے اور کشمیریوں پر جتنا ظلم ہو رہا ہے وہ انڈیا کی طرف سے ہے اور انڈیا نے کشمیریوں کی خود ارادیت پر کاری ضرب لگانے کے لئے اپنی فوجوں طاری ہے اور روزانہ کی تعداد سے کئی لوگ شہید ہو رہے ہیں اس لئے انڈیا یہ دہشت گردی بند کریں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں