پاکستان نے بھارتی آبدوز کا حملہ ناکام بنا دیا


بھارت کی طرف سے جاری کشیدگی کے دوران انہوں نے پاکستان کے سرحدی خلاف ورزی کی اور اپنے طیارے پاکستان پر سرجیکل سٹرائیک کرنے کے لئے بھیجی ان کو اس میں ناکامی تو ہوئی ہیں لیکن اگلے دن جب پاکستان نے ان کے دو طیارے مار گرائے تو ان کی فضائیہ کو سانپ سونگھ گیا اور پوری عالمی برادری کے سامنے ان کو خفکی کا سامنا کرنا پڑا اور شرمندگی اٹھانی پڑی لیکن بھارتی نیوی اس مہم میں کیوں کر پیچھے رہتیں اس لئے انہوں نے بھی شرمندگی مٹانے میں حصہ لینے کے لئے پاکستان کے پانیوں کا رخ کیا ان کے پاس جواب دوست ہے وہ پاکستان کے علاقے میں گھسنے کی کوشش کرنے لگے اور ان کی کوشش تھی کہ کراچی کے اندر ایک انتہائی اہم مقام کو نشانہ بنایا جائے

یا نشانہ یا تو آبدوز ہی سے میزائل کے ذریعے لگایا جاتا یا پھر جاسوسی کر کے ایئرکرافٹ کو موقع دیا جاتا کہ وہ نشانہ لگائے اور ان کی مدد کے لئے یہ پہلے سے وہاں موجود تھا لیکن پاکستان نے ہمیشہ کی طرف اپنی آنکھیں کھلی رکھیں اور پانیوں میں موجود اپنے چھپے دشمن کو پہچان لیا اس کے بعد پاکستان نے ان کی تصویر نکال کر دکھائی اور کہا کہ انڈیا سمجھتا ہے کہ شاید ہم سو رہے ہیں لیکن ہم جانتے ہیں کہ ان کا آبدوز اس وقت کہا پر رہا ہے اور اس کے مقاصد کیا ہے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں