پاک بھارت کے مابین حالیہ کشیدگی پاک فوج کے بہادر جوانوں کے لیے اہم اعلان کر دیا گیا


اپنے سے کئی گنا بڑے ملک اور افواج کو شکست دینا کوئی معمولی بات نہیں بلکہ اگر کوئی شخص اتنے بڑے فوج کے خلاف مزاحمت دکھائے تو یہ بھی اس کی کامیابی ہے لیکن ماشاءاللہ پاکستان کی فوج نے ہمیشہ اپنی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے نہ صرف اپنی جانوں کی قربانی دی بلکہ دشمن کو بھی ناکوں چنے چبوائے پاکستان کی طرف سے ہمیشہ انڈیا کو امن کا پیغام دیا گیا ہے لیکن ہمیشہ انڈیا نے پاکستان کے اس پیغام کو کمزوری سمجھ کر پاکستان کے سالت کے خلاف ورزی کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ہمیشہ بھارت کو منہ کی کھانی پڑی اس جنگ میں پاکستانی جوانوں کے ساتھ پاکستانی عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے

اور ہر ممکنہ طور پر پاکستانی افواج کی مدد کر رہی ہے حال ہی میں پاکستان کے مشہور کی طرف سے افواج کو یہ آفر کی گئی کہ وہ پاک افواج کے جوانوں کو مفت کھانا فراہم کرے گی اس ہوٹل کی طرف سے یہ تفصیل سامنے آئے گی اس موقع پر آپ نے افواج کا حوصلہ بڑھانے کے لیے ہماری طرف سے یہ آفر ہے کہ کوئی بھی پاکستان فوج کا جوان اپنا کارڈ دکھا کر فری کھانا حاصل کر سکتا ہے