جنرل حمید گل کی مودی بارے پیشن گوئی سچ ثابت


پاکستان کی آزادی کے وقت کچھ مسلمانوں کی رائے تھی کہ پاکستان الگ بنانا چاہیے اور کچھ کی رہ ایسی تھی کہ جو یہ سمجھتے تھے کہ اگر پاکستان نہ بنے اور متحدہ ہندوستان ہی رہے تو مسلمان دوبارہ سے پورے ہندوستان پر قبضہ کرکے اپنی حکومت بنا سکتے ہیں کیونکہ مسلمانوں کی غیرت اور حمیت کے مقابلے میں ہندو کچھ بھی نہیں لیکن پاکستان آزاد ہوا جس کے بعد پاکستان نے بڑھ کر کچھ نہیں دیکھا وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں رہنے والے مسلمانوں پر زندگی تنگ ہوتی گئی بھاری تعداد میں ہونے کے باوجود ان کو ہر چیز میں پیچھے دھکیلا گیا ان کی زندگی اجیرن کر دی گئی

اور ان کو ایسے علاقوں میں رہنے پر مجبور کیا جو کہ پسماندہ علاقے کہلاتے ہیں اور وہاں پر سہولیات نہ ہونے کے برابر ہے جس کے ساتھ مسلمانوں پر تعلیمی دروازے بند کر دیئے گئے انتخابات میں ان کی موجودگی نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے اور اس کے ساتھ مسلمانوں کے ساتھ جو رویہ رکھا جاتا ہے خاص کر نوکریوں میں اور دوسرے معاملات میں وہ بھی روز روشن کی طرح واضح ہے علامہ اقبال رحمہ اللہ تعالی اور قائداعظم رحمۃ اللہ تعالی نے پاکستان کے بارے میں جو خواب دیکھا وہ سچ ثابت ہوا اور مکمل ہوا تفصیلات جاننے کے لیے ملاحظہ فرمائیں