پاک فوج یا بھارتی فوج ؟


اس وقت بھارت کی طرف سے پوری کوشش کی جا رہی ہے کہ پاکستان کو دباؤ میں رکھا جا سکے پاکستان کو عالمی تنظیموں کے نگاہ میں گھر آیا جا سکے اور پاکستان کو ان ممالک میں شامل کیا جاسکے کہ جو عالمی دہشتگردوں کو سپورٹ کرتے ہیں اور دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہوتے ہیں لیکن پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کی وجہ سے ابھی تک یہ کامیاب نہیں ہوئے حال ہی میں پاکستان کی طرف سے یہ جارحیت نہ ہونے کی وجہ سے اور مسلسل بھارت کی جانب سے ہیجانی کیفیت برپا کرنے کے باوجود انڈیا ابھی تک کسی قسم کی کامیابی حاصل نہیں کر سکا پاکستان کے دوست ممالک پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں

اور پاکستان کو یہ تسلی بھی دے رہے ہیں کہ کسی بھی نازک حالت میں پاکستان کی مدد کی جائے گی پاکستان کی معیشت کو سنبھالا دینا ہو پاکستان کے بارڈر کا رکھوالی کرنی ہو ان تمام حالات کے اندر ان کے دوست ممالک ان کے ساتھ کھڑے ہیں اگر آپ دیکھیں تو قطر نے پاکستان کو کئی کروڑ ڈالر کی امداد پیش کی اس کے ساتھ سعودی عرب کی طرف سے کئی ارب ڈالر کا تیل ادھار دیا گیا اور اس کے ساتھ بھاری سرمایہ کاری بھی کی جب کہ جانے کی طرف سے بھی پاکستان کی مالی امداد کی گئی اور اس کے ساتھ روس کی طرف سے جو کہ پاکستان کا ایک پرانا دشمن تھا لیکن حالات کی تبدیلی کے باعث پاکستان اور روس ایک دوسرے کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور ان کی دشمنی دوستی میں بدل رہی ہے اب روس نے بھی پاکستان کے اندر بھاری سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے کہ وہ ملک ہے کہ جو اس نازک وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیے

https://www.youtube.com/watch?v=8wgu8yoMBEA