انڈیا کو سبق سکھانے کے لئے ہمارے ہیروز تیار


اس وقت پاکستان جس خطے میں واقع ہے اس کے حالات کے بارے میں کچھ بھی نہیں کہا جاسکتا لیکن کچھ اشاروں کنایوں میں بات کی جاسکتی ہے اگر اس وقت افغانستان کے حالات کو دیکھا جائے پاکستان اور روس کی بڑھتی ہوئی قربت کو دیکھاجائے ایران کی پاکستان کے خلاف استعمال ہونے والی زبان اور انڈیا کی طرف سے بار باہر ہذیان گوئیکو دیکھا جائے تو کچھ نہ کچھ اس خطے کے حالات کے بارے میں کہا جا سکتا ہے افغانستان میں موجود امریکی افواج نیٹو فورسز اور اس کے اتحادیوں کی حالت انتہائی خراب ہوچکی ہے اور امریکہ نے افغانستان سے نکلنے کا اعلان کردیا ہے مارچ کے اوائل میں افغانستان سے امریکی افواج نکلنا شروع ہو جائے گی اور یہ سلسلہ سال کے آخر تک جاری رہے گا

اب خروج اثر پاکستان پر کیا ہوتا ہے ایران کی سے اس سے متاثر ہوتا ہے اور بہارت مستقبل میں کیسے اس علاقے پر اپنا کنٹرول باقی رکھتا ہے یہ تو وقت ہی بتائے گا لیکن اتنا ضرور ہے کہ پاکستان کی اہمیت انتہائی بڑا چکی ہے حالات کس طرح جائیں گے اور پاکستان کا اس میں کیا کردار رہے گا افغانستان میں کیا کچھ ہونے والا ہے اور اس کا اثر باقی ممالک پر اور خاص کر اس خطے پر کیا ہوگا ان تمام باتوں کے بارے میں جاننے کے لیے ہم آپ کے لئے انتہائی معلوماتی ویڈیو کرائے ہیں ملاحظہ کیجیے