پاکستان اور بھارت کا آخری معرکہ


اللہ تعالیٰ کی برگزیدہ انسان جن کو اللہ تعالی اپنی مرضی سے اپنا خاص مقام عطا فرماتے ہیں اللہ تعالی انکے غیب کے کچھ ایسے باتیں واضح کر دیتے ہیں کہ جس کا ہم انسان کو علم نہیں ہوتا اور نہ ان کو کچھ کہنے میں سے نوازتے ہیں ان لوگوں کو ولی ابدال قطب نام سے جانا جاتا ہے ایک شخصیت نعمت اللہ شاہ ولی کی گزری ہے یہ 850 سال پہلے گزرے ہیں ایران میں پیدا ہوئے اور وہیں سے انہوں نے اپنی تعلیم حاصل کی اس کے بعد روحانی تعلیم کے حصول کے لئے ہندوستان تشریف لائے اور یہیں کے ہو گئے انہوں نے مختلف کتابیں تحریر فرمائیں اور ان کی سب سے مشہور کتاب جو اشعار پر مشتمل ہے وہ پاکستان اور بھارت کی پیشن گوئی کے بارے میں ہے

جس میں انہوں نے آٹھ سو پچاس سال پہلے اس خطے کے بارے میں ایسی پیشن گوئی کی ہے کہ جس کو پڑھ کر انسان حیران ہو جاتا ہے جو پیشن گوئی سچ ثابت ہوئی ہے انہوں نے دور کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے بادشاہوں کے نام مدت بادشاہت ان کے بچوں کے نام اور ایسے ہی کس بادشاہ کے بعد کس نے آنا ہے مکمل تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے اور حیرت انگیز طور پر ان کی یہ بات پوری بھی ہوئی اس کے بعد انہوں نے پاکستان اور ہندوستان کے معرض وجود میں آنے کے بارے میں بھی پیشن گوئی کہ اسکے بعد انہوں نے پاکستان کے بارے میں بھی کی ساری پیشنگوئیاں کی ہے کی پیشنگوئیاں کس حد تک درست ثابت ہوئی ہے خاص کر پاکستان میں مستقبل میں کیا ہونے والا ہے اس کے بارے میں کافی تفصیل ان شعروں میں موجود ہے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیے