پاکستان کیخلاف بھارت نے ایران سے ہاتھ ملا لیا


پاکستان نے ہمیشہ اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ اچھے روابط قائم کرنے کی کوشش کی ہے پاکستان نے ہمیشہ ایسے معاملات میں جس میں پڑوسی ممالک نے پاکستان کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے کی کوشش کی اور پاکستان کے مقاصد کو نقصان پہنچایا آگے بڑھ کر اس معاملے کو اٹھانے کی کوشش کی ہے لیکن اس کے باوجود قدرت نے پاکستان کو ایسے پڑوسی نصیب کیے ہیں جو ہمیشہ دوستی کے آڑ میں پاکستان کی پیٹ میں چھرا گھونپنے کی کوشش کی ہے صرف انڈیا ہی نہیں بلکہ ایران بھی ایک ایسا ملک ہے کہ جو درپردہ انڈیا کا قریبی دوست سمجھا جاتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ عالمی میڈیا پر جو امریکہ اور ایران کے درمیان تناؤ کی کیفیت دکھائی جاتی ہے وہ بھی جھوٹ پر مبنی ہے

کیوں کہ امریکہ کبھی نہیں چاہے گا کہ ایران کے خلاف کوئی ایسی کروائی کرے جس سے ایران کی حکومت ناراض ہو اور ایران بھی کبھی ایسی حرکت نہیں کرے گا جو اس خطے میں امریکہ کے مقاصد کو نقصان پہنچائے اس لیے بظاہر دوست نظر آنے والا یہ ملک ہمیشہ پاکستان کے خلاف رہا ہے چاہے انیس سو پینسٹھ کی جنگ 1971 کی جنگ ہو یا پھر کارگل وار ہو ہمیشہ ایران پاکستان کے مخالف پر رہا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ایران پاکستان کے اندر شیعہ سنی فرقہ واریت کو فروغ دینے کے لئے سب سے آگے رہا اور اس کی وجہ سے پاکستان میں ہزاروں جانے ضائع ہوئی پاکستان کے اس پڑوسی ملک یعنی ایران نے کئی مواقع پر پاکستان کے خلاف کھڑا ہوا اور پاکستان کے ازلی دشمن انڈیا کی طرف داری کی اس کے بارے میں مکمل تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں