کون ہے یہ پاک فوج کا ہیرو


گزشتہ دنوں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے دبئی میں ایک عالمی سطح کی تنظیم اور سربراہان سے خطاب کیا اس دوران ایک شخص کو بار بار دکھایا جارہا تھا کہ جو دراصل پاکستان وزیراعظم عمران خان کے ملٹری سیکریٹری ہے جو ہنس رہے تھے دراصل وزیراعظم کے ساتھ ایک نیک ملٹری سیکرٹری ہوتا ہے کہ جو سویلین اور فوج کے اداروں کے درمیان ایک طرح سے پل کا کام کرتا ہے

یہ دفاع کے جتنے معاملات ہوتے ہیں ان کے ذریعے ڈسکس کئے جاتے ہیں اور اس کے علاوہ جتنے بھی سیکورٹی کے معاملات ہوتے ہیں یہی ان کو ڈیل کرتے ہیں یہ شخص کون ہے ان کا عہدہ کیا ہے اور یہ کب سے وزیراعظم کے ساتھ ہے اس کے بارے میں مکمل تفصیل جاننے کے لیے یہ ویڈیو ملاحظہ کیجئے