سی آئی اے کا نیا کھیل شروع


منظور پشتین کا نام اس وقت سامنے آیا کہ جب طالبان کو وزیرستان سے خالی کیا گیا لیکن اس کو شہرت ملی کہ جب نقیب اللہ محسود قتل کیا گیا انہوں نے پشتون کا استعمال کرتے ہوئے جنرل لگایا گیا ملکی اندر پشتونوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے اور اس کے ساتھ وہ سب وزیرستان میں بہت زیادہ مانگ ہے وہ زیادہ چیک پوسٹ اور وہ زیادہ لوگوں کو ذلیل کیا جاتا ہے اس لیے ہمارے مطالبات ہے کہ جو لوگ گمشدہ ہیں ان کو فوری رہا کیا جائے پھر ان کو عدالت میں پیش کیا جائے تاکہ انصاف ہو سکے دوسرا مطالبہ یہ تھا وزیرستان میں بہت زیادہ مائنس بچی ہوئی ہے ان کا صفایا کیا جائے اس کے ساتھ ان کا یہ مطالبہ تھا

کہ غیر ضروری چیک پوسٹ ختم کئے جائیں اور لوگوں کے ساتھ جو رویہ اپنایا جاتا ہے وہ بھی ٹھیک کیا جائے اس کے بعد ان کی تحریک مزید زور پکڑتی گئیں اور انہوں نے پاکستان کے افواج پاکستان کے دوسرے اداروں کے خلاف نعرے لگانا شروع کردی اور ان کے جلسوں میں پاکستان کا جھنڈا لہرانے پر بھی پابندی لگا دی ہے حال ہی میں منظور پشتین کا ایک کالم واشنگٹن ٹائم میں لگایا گیا ہے جس میں اس نے پاکستان کی فوج پر الزام لگایا کہ پاکستان کی فوج پٹھانوں کو یا پشتونوں کو غدار مانتی ہے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں