یہ ہے پاک فوج سے عشق


گزشتہ دنوں پاکستان کے انتہائی ٹھنڈے مقام مری میں ایک خطرناک ہوتے پیش آیا جس میں ایک شخص جو کہ آرمی کا نظر تھا اس نے دوسرے لوگوں کو بچانے کے لئے اپنی جان داؤ پر لگادی یہ واقعہ گزشتہ دنوں میں پیش آیا ایک پاکستان آرمی کے افسر اپنے گھر والوں کے ساتھ اپنی لینڈکروزر میں گلیات سے واپس جارہے تھے کہ جب انہوں نے دیکھا کہ کچھ نوجوان اپنی گاڑی برف میں پھنس چکے ہیں اور اس بند ہوچکا ہے یاسر جو کہ آرمی افسر تھے انہوں نے نوجوانوں کی مدد کرنے کی ٹھانی اور ان کی مدد کے لئے اپنی گاڑی سے اتر گئے وہ نوجوانوں کی مدد کر رہے تھے کہ اس دوران اچانک ان پر برف کا تودہ گرا اور سارے اس میں نیچے دب کے یہ منظر ان کی بیوی بھی دیکھ رہی تھی اس نے ہوش سے کام لیتے ہوئے پہلے خود سے کوشش کی کہ کسی طرح سے ان کو نکالا جائے

لیکن برف بہت زیادہ تھی اس وجہ سے اس کی محنت رائیگاں جا رہی تھی اس نے عقل مدد سے کام لیتے ہوئے ہوٹل کو کال کی جس میں وہ رہ کر آ رہے تھے کال سننے کے بعد ہوٹل کی انتظامی فورم ان کی مدد کے لئے بھاگی اور اس کے ساتھ آس پاس کے لوگوں کو بھی لے کر موقع پر پہنچی اس بار لوگوں نے انتہائی تیزی کے ساتھ یاسر کو نکالنے کی کوشش کی آدھا گھنٹہ سے زائد کوشش کے بعد بالآخر یاسر کو زندہ نکالا گیا مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں