میاں بیوی کیسے خوش رہیں ؟


اس وقت ہمارے چاروں طرف فتنوں کی یلغار ہے آپ موبائل ان کریں ٹی وی ان کریں یا پھر اپنا لیپ ٹاپ آن کریں آپ کو چاروں طرف یہ فتنے منڈلاتے ہوئے نظر آتے ہیں اس کا سب سے بڑا ذریعہ جو ہمارے ذہنوں میں اتارنے کا ہے وہ میڈیا ہے میڈیا پر میسج ٹاک شوز چلتی ہیں بلکہ میڈیا کا سب سے زیادہ جو اثر و رسوخ کا طریقہ کار ہے وہ ڈرامے ہیں اس کے ساتھ وہ پروگرامات ہے کہ جس میں سوشل موضوعات پر بات کی جاتی ہے یاد رکھیں ان کی کوشش کی کہ پاکستان میں حاصل کرو اور ایسے ممالک کے جہاں پر عورت کو پردے میں رکھا جاتا ہے اس کی عزت اور تکریم کی جاتی ہے وہاں پر عورت کو ننگا کیا جائے بازار کا ایک پروڈکٹ بنا کر لوگوں کے سامنے پیش کیا جائے اور اس کو گھر سے نکالا جائے وہ کرکے جہاں پر اس کو عزت ملتی ہے جہاں پر اس کو حفاظت ملتی ہے اور جہاں پر اس کی قدر و منزلت ہے نظریں شادی کے بعد سب سے بڑا مسئلہ ایک دوسرے کے ساتھ نبھانا ہوتا ہے

عظیم بات ہے کہ ہر انسان مکمل نہیں ہوتا کچھ کمیاں خاتون میں ہوتی ہے اور کچھ غلطیاں مرد کے اندر پائی جاتی ہے سمجھدار لوگ ہوتے ہیں کہ جو ان چیزوں سے پردہ پوشی کرتے ہیں اور اپنے پارٹنر کی وہ چیزیں سامنے لانے کی کوشش کرتے ہیں اور ان کی تعریف کرتے ہیں کہ جو خوبی ہوتی ہے لیکن ہمارے معاشرے میں اس چیز کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے کہ برداشت کا مادہ کم سے کم ہوتا جا رہا ہے اور خواتین کو کیونکہ آزادی کے نام پر ورغلایا جا رہا ہے اس لئے ان کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کی برین واش کیا جائے اور ان کو بتایا جائے کہ آپ کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے یقینا اس سے تحریک اور اس پروپیگنڈے کا سب سے زیادہ اثر خواتین ہی پر پڑ رہا ہے ایسی خواتین جو پڑھی لکھی ہے اور جو جاب کرتی ہے ان میں طلاق کا شوق بڑھتا جارہا ہے کیونکہ میڈیا ان کو یہ بتاتا ہے اور یہ دکھاتا ہے کہ اصل زندگی کون سی ہے اور جواب گزار رہے ہیں وہ تو صرف جہنم ہے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں