روس کےساتھ ملکر پاکستان کا تاریخی دور


پاکستان کے وزیراعظم اس وقت مختلف دوروں سے واپس آکر ملک آ چکے ہیں اور انہوں نے ان کو یہ خوشخبری سنائی کہ ہم نے عالمی بزنس مین سے اور سرمایہ کاروں سے ڈیل کی ہے اور وہ پاکستان کے اندر سرمایہ کاری کریں گے یاد رہے پاکستان کاایک ڈیلیگیشن روس گیا تھا واپسی پر انہوں نے ملک کو ہی خوش خبری سنائی کے اہم نے روس کے اہم صنعت کاروں کو اس بات پر راضی کیا ہے کہ وہ پاکستان کے اندر دس ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کریں گے یاد رہے یہ سرمایہ کاری وقتن فوقتن ہوگی اور یہ پیسہ قسطوں میں پاکستان آئے گا

اور یہ بھی یاد رہے کہ یہ سرمایہ کاری آئل اور گیس کے شعبے میں ہوگی کہا جا رہا ہے کہ سیکٹر میں سعودی عرب قطر اور متحدہ عرب امارات بھی انویسٹمنٹ کرنے کے لیے تیار ہے کیونکہ یہ کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کے اندر تیل کے ایسے بڑے ذخائر موجود ہیں کہ جو پوری دنیا کی ضروریات کو پورا کر سکتے ہیں اس لئے پاکستان کیوں کہ مستقبل میں ایک کوریڈور اور ایک دروازے کی حیثیت رکھتا ہے تو بڑے ممالک ہیں ہاں پر انویسٹمنٹ اور سرمایہ کاری کرنے کے لیے تیار ہے