کس طرح پاکستانیوں کا وٹس ایپ ہیک کیا جا رہا ہے ؟


اس وقت شاید دنیا میں جتنے بھی بڑے ویب سائٹس ہیں اور جن کی سب سے بڑی ڈیٹا سٹور سہی ان کی آمدن کا سب سے بڑا ذریعہ لوگوں کی معلومات کو فروخت کرنا ہے اگر آپ کو گوگل فیس بک اور اس طرح کے دوسرے بڑے اداروں کا جائزہ لیں تو حال ہی میں ان کو کئی دفعہ کی ممالک کی جانب سے صارفین کا ڈیٹا فروخت کرنے کی وجہ سے بھاری جرمانے سنائی گئی ہیں اور مستقبل میں بھی شاید دنیا کا سب سے بڑا بزنس یہی ڈیٹا ہو اب بھی فیس بک استعمال کرتے ہیں اس پر کوئی بھی ایکٹیویٹی کرے کہیں جاتے ہیں کوئی چیز خریدتے ہیں حتیٰ کہ آپ کی پسند ناپسند کا علم ان کو ہوتا ہے ایسے گوگل بھی کرتا ہے یہ لوگ کرتے ہیں اور پھر مختلف چیزوں کی بنانے والی فیکٹری سکوں یہ ڈیٹا فروخت کرتے ہیں جس کی بنیاد پر وہ لوگ پھر اپنے صارفین کو ٹارگیٹ کرتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ یہ لوگ یہ ڈیٹا مختلف ایجنسیوں کو بھی فراہم کرتے ہیں

جس کی بنا پر وہ اپنی تحقیق کو نیا رخ دیتے ہیں حال ہی میں واٹس ایپ پر بھی ایک ایسا ہی کام شروع کیا گیا ہے کہ مختلف گروہ مختلف گروپ کی شکل میں لوگوں سے ڈی فون نمبر مانگتے ہیں اور اس کے بعد ان لوگوں کو یہ میسج کرتے ہیں کہ ہم نے آپ کو غلطی سے ایک کوڈ بھیج دیا ہے وہ آپ ہمیں واپس بھیج دیں دراصل لیے کوڈ واٹس ایپ ایکٹیویشن کا ہوتا ہے جواب یہ کوٹ ان کو دیتے ہیں تو آپ کا واٹسپ بند ہو جاتا ہے اور آپ کا تمام ڈیٹا ان کے پاس چلا جاتا ہے اور وہ آپ کا واٹس آپ استعمال کرتے ہیں اس لیے اگر آپ کو کبھی ایسا بس جائے تو اسے کبھی بھی اپنے نہ کریں مزید تفصیلات کے لیے بڑی مدد فرمائے