عبدالعلیم خان گرفتار ، اگلی باری کس کی ہے ؟


تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نیب کے شکنجے میں ان کو نیب کے عدالت سے گرفتار کیا گیا اور اس کے بعد نکلنے کی جیل میں منتقل کر دیا گیا یاد رہے اس سے پہلے علیم خان پر مقدمات چل رہے تھے کہ انہوں نے آف شور کمپنیاں بنائی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے ملک میں اپنی آمدن سے زائد اثاثہ جات بنائے ہوئے ہیں اور وہ ثابت نہیں کر سکے کہ ان کی جو آمدن ہے اور جو اثاثہ جات ہے وہ یکساں ہے اس وجہ سے گزشتہ کئی مہینوں سے نیب میں پیشی دے رہے تھے چوتھی پیشی پر ان کو نیب کی عدالت ہی میں گرفتار کیا گیا اس کے بعد ان کو جر منتقل کردیا گیا وہ خوش آئند بات یہ ہے

کہ نہ صرف اپوزیشن میں موجود لوگوں کا احتساب کر رہی ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ حکومت کے ارکان کا بھی احتساب شروع ہوچکا ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ کہنے کو بھی عمل رہا ہے کہ گرفتار کی فورا بعد علیم خان نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا یاد رکھیں علیم خان عمران خان کے انتہائی قریبی سمجھ جاتے ہیں اور ان کی مشاورت سے کافی سارے کام بھی کیے جاتے رہے ہیں مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں