بھارتی میڈیا پر عمران خان کی صحت سہولت انشورنس سکیم کے چرچے


پاکستان تحریک انصاف نے حکومت میں آنے کے بعد ہیلتھ کارڈ کا اجراء کیا اور کہا کہ تقریبا چھ سے سات لاکھ روپے کے حق میں کوئی بھی شخص اپنا علاج کرا سکے گا اور یہ علاج وہ اگر سرکاری ہسپتال سے کرایا پرائیویٹ ہسپتال سے کرایا کسی بھی نجی ہسپتال سے اگر علاج کرایا جائے تو وہ اس کارڈ کے ذریعے اپنی ادائیگی کر سکے گا اور نہ صرف ادائیگی کر سکے گا بلکہ اپنے لیے ادویات بھی خرید سکے گا یاد رہے یہ کارڈ حکومت نے پہلے پختونخواہ میں متعارف کروایا تھا اور اس کے بعد اب پورے ملک کے لئے یہ کارڈ متعارف کروایا جارہا ہے اس کارڈ کے ذریعے ادویات حاصل کی جائے گی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ علاج بھی ممکن ہو سکے گا اور کوئی بھی شخص جس کو کسی قسم کی بیماری ہو وہ اس کار کا استعمال کرتے ہوئے اپنا علاج کر سکے گا یاد رہے پاکستان کے اندر یہ منصوبہ انتہائی پسند کیا جا رہا ہے

لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ منصوبہ انڈیا میں بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے اور میڈیا میں اس کو بہت زیادہ بڑھا کر پیش کیا جارہا ہے اور حکومت سے کہا جا رہا ہے کہ وہ بھی عمران خان کی طرح اقدام کریں جو کہ عوام دوست ہو اس وقت بھارتی میڈیا پر یہ ایک hot ٹاپک بنا ہوا ہے اور اس پر بحث ہو رہی ہے اور ساتھ میں آپ نے عوامی نمائندوں کو بھی اس بات کی طرف متوجہ کیا جا رہا ہے کہ وہ بھی ایسے عوام دوست کے منصوبے بنائے تاکہ لوگوں کو اس سے فائدہ ہو