ایک کروڑ نوکریوں سے بھی زیادہ نوکریاں دینے کا اعلان


حکومتی اداروں میں سیاسی بھرتیاں ان کی تباہی کا سب سے بڑا سبب ہے حکومت کی کوشش ہے کہ معیشت کو بہتر کرے تو ایک کروڑ تو کیا دس کروڑ سے زائد نے پیدا کی جاسکتی ہے حکومت کا کام ہے اور نوکریاں دینا بھی حکومت کا ایک کام ہے لیکن فی الحال ہماری کوشش ہے کہ ہم کو درست کریں کیونکہ اگر معیشت درست ہوگی تو پھر خود ہی نوکریاں پیدا ہوئی یہ بات گزشتہ دنوں پر پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کی انھوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ ہم جلد از جلد پاکستان کی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کریں قرضوں کو کم کریں اور اپنی برآمدات کو بڑھائے

جس کی وجہ سے نہ صرف پاکستان کی معیشت بہتر ہوگی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ لوگوں کو نوکریاں بھی ملے گی اگر ہم سیاسی بنیادوں پر نوکریاں دینا بند کر دے تو اس کی وجہ سے ادارے نہ صرف بہتر ہونگے بلکہ کرپشن کا بھی خاتمہ ہو گا اس کے ساتھ انھوں نے کشمیر کے بارے میں بات کی اور کہا کہ کشمیریوں نے ہزاروں جانوں کی قربانیاں دی ہے خواتین کی بے حرمتی ہوئی ہے بچوں کو تشدد کا شکار ہونا پڑا ہے لیکن اس کے باوجود یہ لوگ انڈیا کی آغاز بیت کے سامنے نہیں جھکے اور آج بھی وہ پاکستان کی محبت کا دم بھرتے ہیں ان کی بات کسی حد تک درست ہے کہ کشمیر کی کیا محبت ہے پاکستان کے ساتھ لیکن اگر پاکستان کی حکومت کا رویہ دیکھا جائے تو وہ کسی بھی طور پر قابل قبول نہیں ہے پاکستان اس وقت بیک وارڈ پر موجود ہے اور کشمیر کے معاملے کو بالکل بھی ٹھیک طریقے سے نبھا نہیں پا رہا