آصف زرداری کے متعلق بری خبر ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی نے کیا کام کردیا؟


آصف علی زرداری کو اس وقت سخت مشکل کا سامنا ہے کیونکہ ان کے خلاف جعلی بنک اکاؤنٹس منی لانڈرنگ کا کیس چل رہا ہے جو کہ متحد ہے اور نیب کے ایک ڈی جی جن کانام عرفان منگی ہے انہوں نے یہ رپورٹ تیار کی ہے اور کہا جا رہا ہے کہ یہ رپورٹ انتہائی حساس معاملات پر مشتمل ہے اس وجہ سے اس کے مندرجات میڈیا کے سامنے پیش نہیں کیے گئے یاد رہے کہ سپریم کوٹ نے یہ معاملہ نیب حوالے کر دیا تھا اور کہا تھا کہ اس کو جلد سے جلد حل کیا جائے جس کے بعد میں اس پر تیزی سے کام کیا

اور کہا کہ وہ بہت ایمانداری سے کام کررہے ہیں اور کسی کے ساتھ کسی قسم کی ذاتی نہیں ہوگی بلکہ حقائق کو سامنے لایا جائے گا یاد رہے یہ رپورٹ جمعہ کے دن سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی اس کی تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیے

https://www.youtube.com/watch?v=M4hsRaHlqik