بھارت نواز امریکی لابی نے پاکستان کو نشانے پر رکھ لیا


امریکہ اس وقت اپنی معاشی کمزوری کی وجہ سے اس حالت میں ہے کہ اس کے کئی ریاستوں سے جدا ہونے کے لیے تیار ہے جس کے بعد موجودہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے یہ بیان دیا کہ وہ پوری دنیا سے اپنی افواج واپس بلانے لگے ہیں تاکہ وہ لوگ امریکہ کی ترقی میں کردار ادا کر سکے اس کا مطلب یہ کہ افغانستان سے بھی امریکہ کی فوج چلی جائے گی اور دیگر ممالک سے بھی یہاں پر جنگ ہورہی ہے امریکا کی فوج الگ ہوجائے گی یاد ہے اس وقت امریکہ افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں اور اس میں بنیادی کردار پاکستان ادا کررہا ہے کیونکہ پاکستان کی مدد ہی سے طالبان اس بات پر راضی ہوئے ہیں کہ وہ افغانستان کے معاملات پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات کرے اس کے بعد یہ کہا جا رہا ہے

کہ بہت جلد امریکہ سے یہ لوگ نکل جائیں گے اس کے ساتھ طالبان نے یہ شرط رکھی تھی کہ اب سب سے پہلے طالبان کی جو کہ دی امریکہ کے پاس موجود ہے ان کو رہا کیا جائے امریکہ اور طالبان کے امیروں کو افغان طالبان کے حوالے کردیا جس کے بعد امریکہ نے یہ مطالبہ کیا کہ جتنی قیدی اس وقت طالبان کی قید میں ہے اوروہ غیر ملکی افواج سے تعلق رکھتے ہیں ان کو رہا کیا جائے جس کے بعد افغانستان کے طالبان نے فیدیوں کورہا کرنا شروع کردیا ہے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں