گمنام ہیروز نے لاہور سے کونسا موساد ایجنٹ پکڑا ؟


دنیا میں ایسے دو ممالک ہے کہ جو مذہب کے نام پر وجود میں آئے اس میں سے ایک پاکستان اور دوسرا اسرائیل ہے اور یہ دونوں ممالک ہمیشہ سے ہی دوسرے کے مخالف رہے ہیں اسرائیل کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ وہ کسی طرح سے پاکستان کو جو ایک ایٹمی طاقت ہے نیست و نابود کرے اور پاکستان کی جو ایٹمی پاور ہے اس کو ختم کر سکے لیکن الحمدللہ ابھی تک اسرائیل اپنی سازش میں ناکام ہوتا رہا ہے اس لئے وہ اسرائیل نے اپنا پینترا بدلا اور انہوں نے مختلف اداروں کی صورت میں مختلف کی صورت میں مختلف شخصیات کی صورت میں پاکستان میں کرنی شروع کردی موجودہ حکومت کا کردار انتہائی مشکور نظر آتا ہے جب یہ حکومت بنی تو فورم اسرائیلی طیارہ پاکستان تشریف لایا اور اس میں سوار لوگ یہاں کئی گھنٹے رہی اور پھر اس کے بعد واپس اپنے ملک چلے گئے

یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا واقعہ تھا اس کے بعد قومی اسمبلی میں تاریخ کے دور میں پہلی دفعہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات ہوئی اور وہ بھی موجودہ حکومت کی پارٹی کے نمائندگی کی اس کے ساتھ اور بہت ساری ایسی چیزیں ہیں کہ جو اس بات کو مزید تقویت دیتی ہے کہ موجودہ حکومت شاید اسرائیل کے لئے زمین ہموار کر رہی ہے حال ہی میں میڈیا کا سہارا لیتے ہوئے ایک صحافی رانا مبشر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آ چکا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کیا جائے یاد رہے اس سے پہلے بھی سی باتیں ہوتی رہی ہیں لیکن پہلی دفعہ ایسا ہوا ہے کہ باقاعدہ پروگرام اس پر ہوا ہو مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں