شیخ رشید نے بڑی خبر دیدی


گزشتہ دنوں پاکستان وزیر ریلوے شیخ رشید نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ بڑی شرم کی بات ہے کہ پاکستان میں پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کا چئیرمین کیسے شخص کو بنایا جاتا ہے کہ جو چور ہے یہ شخص سے پہلے بھی بہت سے بچنے کے لیے بیماریوں کا بہانہ کرکے یہاں سے جا چکا ہے اور اب بھی یہی بہانہ بنا رہا ہے یہ بہت بڑا چور ہے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ حج کی رقم دگنی کردی گئی ہے اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان کے خزانے پر بہت بڑا بوجھ ہے اور اس وجہ سے یہ رقم بڑھائی گئی ہے اور سب سے پہلے دے رہی تھی اب وہ ختم کر دی گئی ہیں یہ سب سے تقریبا 10 ارب روپے سالانہ کے حساب سے تھی لیکن دلچسپ بات یہ ہے

کہ اینگرو فرٹیلائزر جس میں موجودہ وزیر خزانہ اسد عمر کام کیا کرتے تھے اس کو 15 ارب روپے معاف کردیا گیا ہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کیا ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان آئیں گے تو انہوں نے کہا کہ امریکہ میں صرف ڈونلڈ ٹرمپ کی نہیں بلکہ اور بہت سارے ادارے کام کرتے ہیں اور وہ امریکہ کی بہتری کے لیے آگے بڑھ کر کام کرتے ہیں اس لیے امریکہ کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان آئیں گے اور بہت جلد آئیں گے