ڈان نیوز اپنی موت آپ مرنے جا رہا ہے


پاکستان کے میڈیا پر شاید اس سے پہلے کوئی اتنا سخت وقت نہ آیا ہوں اور نہ انکو اتنی تنگی کا سامنا ہو تو اس وقت ہے پاکستان کے بڑے بڑے ادارے جو کہ مالی لحاظ سے انتہائی مضبوط ہے وہ بھی گھٹنے ٹیکنے لگے ہیں اور انہوں نے اپنے یا تو سٹاف میں نمایاں طور پر کمی کردیں یا پھر صاف کی تنخواہوں میں کمی کرتی اور کچھ ایسے بھی تھے کہ جنہوں نے اپنے کچھ ایڈیشنز کو بالکل بند کر دیا اور کچھ نے تو باقاعدہ چینل بند کردیا اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا گروپ ڈان گروپ ہے جو کہ انگریزی اخبار کے ساتھ اردو میں بھی اور ا تین کے نکلتے ہیں اور وہ ان کی کئی چینلز بھی ہیں یہ گروپ پاکستان کا سب سے پرانا گروپ ہے اور جس کی بنیادقائداعظم میر کی تھی یہ ہمیشہ ایسی خبر دیتا ہے کہ جو کسی کے پاس نہیں ہوتی اور اس کو گذشتہ سال جب ڈان لیکس کا معاملہ سامنے آیا تھا بہت زیادہ سختی کا سامنا کرنا پڑا تھا

لیکن اس کے باوجود یہ گروپ ناصر کھڑا رہا اور اپنے موقف پر ڈٹا رہا اور ہمیشہ کی طرح ایسی خبریں دیتا رہا جو کہ اندرونی کہانی کو بتا دیتے تھے کہ معاملات اس وقت کیا چل رہے ہیں حکومت نے کسی طرح سے بھی ممکن ہو سکے میڈیا کو لگام ڈالنے کا ارادہ کر لیا ہے ابھی خبر سامنے آئی ہے کہ پاکستان کے سب سے بڑے نیوز گروپ نے اپنے ملازمین کی 40 فیصد سے زائد تنخواہوں میں کٹوتی کی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے ڈاؤن سائزنگ بھی شروع کردی ہے اور کافی سارے ملازمین کو نکالا بھی جائے گا مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں