عالمی صحافت میں عمران خان کے چرچے


عمران خان کا شمار ایسے لوگوں میں ہوتا ہے کہ جن کا جادو ہمیشہ سر چڑھ کر بولتا ہے یہ لوگ ہمیشہ ایسے لوگوں کا جو لگائے رکھتے ہیں کہ جو ان کے لیے ہر وقت پر جان دینے کے لئے تیار ہوتے ہیں اس کی کچھ وجوہات ہوتی ہے اور یہ تمام کی تمام عمران خان میں پائی جاتی ہے حال ہی میں فارن پالیسی نے ایسے لوگوں کی فہرست جاری کی ہے کہ جو پوری دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ طاقتور ہے اور اس کے ساتھ سب سے زیادہ پراثر ہے اس میں عمران خان کا نام بھی ہے جریدے کا کہنا ہے کہ عمران خان شاید پاکستان کی واحد ایک ایسی سیاسی ہستی ہے کہ جس کا کیریئر ہمیشہ بلندیوں پر رہا جس نے ہمیشہ اپنے مقاصد کو پورا کرنے کے لیے پورا زور لگایا ہمیشہ محنت کی اور کبھی بھی غلط راہ کا انتخاب نہیں کیا یہ شخص پاکستان کی تقدیر کو بدل سکتا ہے اس کی وجہ سے پاکستان ایک ایسا ملک ہے

جو کہ پہلے بے آسرا سمجھا جاتا تھا اور اس کی کوئی بھی توقیر نہیں ہوتی تھی اور نہ کوئی پاکستان کی قدر و منزلت سے آگاہ تھا لیکن اس کے آنے کی بعد پاکستان کے حالات یکسر بدل تے جا رہے ہیں ایسا لگ رہا تھا کہ جو موجودہ حکومت نے پاکستان کی معیشت کی جڑیں ہلا دی تھی اور پاکستان بالکل تباہی کے دہانے پر کھڑا تھا لگ رہا تھا کہ موجودہ حکومت سے کچھ بھی سمبھلنے نہیں ہوگا جو گذشتہ حکومتوں نے پاکستان کے ساتھ کیا تو یہ اس کو حل نہیں کر پائیں گے لیکن عمران خان نے اپنی محنت سے اور اپنی جدوجہد سے نہ صرف ان معیشت کے مسائل پر قابو کیا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کو ایک نئی جہت پر لے جانے کی کوشش بھی کی اور اس میں کامیابی ہوئی مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں