حاملہ عورتوں کو گھر سے نکالو


کسی بھی معاشرے کے اندر جب زینب جیسے واقعے پیش آتا ہے تو وہاں پر موجود وہ لوگ کہ جو معاشرے کے سدھار کی ذمہ داری اپنے سر لی وہ ہوتے ہیں وہ نہ صرف اس ایسے واقعات کی جانچ پڑتال کرتے ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ ان وجوہات کو تلاش کیا جائے کہ جس کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا ہے لیکن ہمارے ملک کے اندر ایسے واقعات کو یا تو سامنے نہیں رہ جاتا اور اگر سامنے آ بھی جائے تو صرف اسی حد تک شور مچایا جاتا ہے جب تک کہ قاتل گرفتار نہیں ہوجاتا اس کے پس منظر میں وجوہات کیا ہے اس کو ہم نے کبھی غور نہیں کیا


ساہیوال کا واقعہ ہو یا پھر زینب کا واقعہ ہو یا کوئی بھی ایسی ظلم اور بربریت کا واقعہ پیش آئے اس کے پیچھے ایک پورا منظرنامہ ہوتا ہے اس کو سمجھنا ضروری ہوتا ہے ہمارے ملک کے اندر میڈیا اس وقت شور مچاتا ہے کہ جب اس طرح کا کوئی واقعہ پیش آئے لیکن اس پر کبھی یہ لوگ غور کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے کہ لوگ اتنے جنسی ہیجان میں کیوں ہے لوگوں کو اتنا زیادہ مسائل کا سامنا کیوں ہے لوگ اتنے نفسیاتی طور پر جانوروں سے بدتر کیوں ہوتے جا رہے ہیں اس کی کیا وجوہات ہیں اگر وجوہات کو تلاش کیا جائے تو سب سے بڑا ہی بجا خود میڈیا ہے کیونکہ میں ڈے پر بچوں کے ڈانس مقابلے ہوں بچوں کے ماڈلنگ کے مقابلے ہوں گانے بجانے کے مقابلے ہوں یہ تمام ہمیں میڈیا دکھاتا ہے اس کے ساتھ ساتھ ایسے خواتین کو پروموٹ کیا جاتا ہے کہ جو مشرقی تہذیب کو پھیلانے کی بجائے مغربی تہذیب کے دلدادہ ہوتی ہے ان کا لباس ان کا چال چلن تمام چیزیں ان لوگوں کی مغرب کی تہذیب کی نمائندگی کرتی ہے تو ایسے میں ہمارے ملک کے اندر ایسے واقعات نہ ہو تو پھر کیا ہو مزید معلومات اور تفصیل کیلئے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں