سپریم کورٹ کا مریم نواز کے حق میں فیصلہ


گزشتہ دنوں نیب نے مریم نواز نواز شریف اور صفدر کی ضمانت کومعطل کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی سپریم کورٹ میں سماعت سننے کے بعد درخواست خارج کردی اور کہا کہ ہائی کورٹ لاہور میں فیصلہ دے دیا ہے تو اس کے بعد ضمانت کرنا اور زمانت کو منسوخ کرنا سمجھ نہیں آتا اس لئے آپ کے پاس کوئی ایک بھی دلیل نہیں ہے جس کی بنا پر ہم ضمانت کو منسوخ کرسکے سوال جب چیف جسٹس نے نیب کے وکیل سے کیا کہ آپ بتائیں ضمانت کو منسوخ کرنے کے لیے کیا شرائط ہے انہیں نکاح کے جب انتہائی نامناسب حالات ہوں ایسے کون سے حالات آگئے ہیں جس کی وجہ سے منسوخ کرنے کی بات کرتے ہیں اس طرح دو تین اور سوالات ہوئے اور ججوں کے ریمارکس ے وکیل کو پسپا ہونا پڑا اور یہ کیس جو ضمانت منسوخی کے بارے میں تھا ختم ہو گیا اور نیب کو شکست کا سامنا کرنا پڑا یاد رہے نیب یاد رہے نیب نے اس سے پہلے نواز شریف کو جب وجہ سے قید میں ڈالا تھا کہ انکے پاس اقامہ موجود ہے اس بنا پر ان کو نااہل کر دیا گیا اور سزا سنائی گئی تو ان کے وکیل کا کہنا تھا کہ یہ سزا انتہائی کمزور بنیادوں پر ہے ہم ہائی کورٹ جائیں گے اور وہاں پر معاملہ حل ہو جائے گا اور ایسا ہی ہوا

جب وہ ہائی کورٹ گیا تو ہائیکورٹ کے جج نے نیب کے سزا کو معطل کردیا اور ان کو ضمانت پر رہا کردیا حال ہی میں سپریم کورٹ سے میاں نواز شریف کو 7 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے اور ان کو جرمانہ بھی ادا کرنا پڑے گا کیس میں سزا ہونے کے بعد ان کے وکیل کا کہنا تھا کہ ہمیں خوشی اس بات کی ہے کہ میاں نواز شریف صاحب کی نااہلی ختم ہو چکی ہے اور یہ کیس بھی پچھلے کی سے زیادہ کمزور ہے اور ان شاء اللہ ہم اس کو بھی جلدی دیکھ لیں گے اور بہت جلد ہی میاں نواز شریف صاحب باہر ہوں گے یاد رہے ہیں قوم کو اس وقت جو خواب دکھائے جا رہے ہیں اس کو پورا کرنا حکومت کے لیے ناممکن سلگ رہا ہے کیونکہ نان کی تیاری ہے اور نہ ہی ان کے پاس ایسے بندے ہیں کہ جو تمام گول حاصل کر سکے ہر جگہ پر ان کی دو ہی باتیں سننے میں آ رہی ہے کہ نواز اور پیپلز پارٹی نے ساری تباہی کی ہے یہ کہتے ہوئے نظر آتے ہیں ہمارا پہلا موقع ہے ہمیں ذرا سیکھنے کا موقع دیجئے جب آپ کا پہلا موقع تھا اور آپ سیکھا بھی نہیں آپ نے اور آپ کی تیاری تھی تو پھر بقول حسن نثار صاحب کے آپ کو کس نے کہا تھا کہ آپ لوگ 22 کروڑ عوام کی قسمت کے مالک بن جائے اگر آپ سے نہیں چلانے ہو رہا تو آپ چھوڑ دیں آپ بہترین اپوزیشن کا کردار ادا کریں