اس بہن کو عدالت میں انصاف مہنگا پڑ گیا


گزشتہ دنوں سپریم کورٹ میں ایک دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جو بعد میں افسوسناک صورتحال میں تبدیل ہوئی جب ایک خاتون جو دھرنا دے کر بیٹھی ہوئی تھی اس کو زبردستی سپریم کورٹ سے باہر نکالا گیا خواتین کا موقف تھا کہ اس کو گزشتہ سات ماہ سے سندھ حکومت تنخواہ نہیں دی اور اس کی تنخواہوں کی رکھی ہے جبکہ اس کے بچے بھوکے ہیں اور وہ ادھار لے لے کر تھک چکی ہے اور کوئی اس کا مددگار بھی نہیں دے رہا جس کے بعد وہ سپریم کورٹ جائیں تاکہ اپنا مقدمہ بہترین طور پر پیش کر سکیں لیکن یہاں پر اس کو انصاف نہیں ملا اور یہاں سے اس کو دھکے دے کر نکالا جارہا ہے خاتون کو جب باہر لے کر آیا جا رہا تھا تو اس وقت صحافیوں نے ان کو گھیر لیا اور سوال پوچھنے لگے

کہ آپ کو کیوں پکڑ کے لے کے جا رہے ہیں تو اس نے کہا کہ میں نے یہاں سے انصاف کی توقع کی تھی لیکن مجھے انصاف نہیں ملا کیونکہ مجھے سات ماہ سے تنخواہ نہیں ملے اور جب میں نے یہاں پر کس کیا تو میرا کیسی خارج ہو گیا اور اب مجھے یہاں سے زبردست نکالا جارہا ہے کہا گیا کہ آپ کو پانی پلاتے ہیں تو خاتون کا کہنا تھا کہ میرا روزہ ہے میں نے پانی نہیں پینا جس کے بعد ان کو پولیس کے کمرے میں لے جایا گیا اور پھر وہاں سے ان کو واپس کر بھیج دیا گیا پ پولیس کا موقف تھا کہ عدالتی حکم پر اس کو عدالت سے باہر لے جایا گیا اس کو گرفتار نہیں کیا گیا

https://www.youtube.com/watch?v=0WiIKFxMcfk