اس رپورٹر نے چاند نواب کو بھی پیچھے چھوڑ دیا


رپورٹر کے کام کسی بھی واقعہ کے بارے میں کسی بھی جگہ کی صورتحال کے بارے میں عوام کو باخبر رکھنا ہوتا ہے لیکن کبھی کبھی بڑی دلچسپ صورتحال پیدا ہو جاتی ہے جب رپورٹر خود مزاح نشانہ بن جاتا ہے یا پھر کسی اور کو مذاق بنا دیتا ہے پاکستان رپورٹر بہت مشہور ہوئے اور انڈیا میں ایک باقاعدہ ایک کردار ان کے بارے میں ادا کیا گیا چاند نواب ان کا نام ہے اور اس بیان کو جانتے ہیں اپنے انداز کی وجہ سے وہ زیادہ پسند کئے گئے اسی طرح گلگت کا علاقہ ہے

وہاں پر شدید برف باری کے دوران ایک شخص نے جو کہ رپورٹر ہے رپورٹنگ کرتے ہوئے کہا کہ شدید برف باری کی وجہ سے لوگوں کے آنے جانے میں مسلہ ہے اور اکثر ایکسیڈنٹ ہو جاتے ہیں اس دوران ان کے پیچھے ایک موٹر سائیکل آتی ہوئی دکھائی دیتی ہے یہ خود جان بوجھ کر پیچھے ہو جاتے ہیں تاکہ وہ بریک لگا سکے بریک لگانے سے وہ شخص گر جاتا ہے اور اس پر رپورٹر رننگ کمنٹری کرنا شروع کردیتا ہے ایک دلچسپ صورتحال ہے اس کے لئے ضرور دیکھیں

https://www.youtube.com/watch?v=UnzgAfDeDBQ