سعودیہ نے امریکہ کو پاکستان کے حوالے سے بڑا پیغام دیدیا


گزشتہ دنوں سعودی عرب کے ایک شہزادے پاکستان کا دورہ کیا اس دور میں انہوں نے گوادر کا بھی دورہ کرنا تھا اور ان کا استقبال پاکستان کے وزیر پیٹرولیم علی زیدی نے کیا یاد رہے سعودی عرب نے پاکستان کے اندر بھاری سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ ظاہر کیا تھا ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اگر ان کو کوئی پروجیکٹ دے دے تو وہ اس میں دلچسپی رکھیں گے لیکن ان کی زیادہ دلچسپی اس بات کی طرف ہوگی کہ وہ ایل سے متعلقہ کوئی پروجیکٹ سعودی عرب کے حوالے کریں پاکستان کے اندر اس وقت مختلف منصوبے پر کام ہو رہا ہے اور سب سے بڑا منصوبہ یہ ہے کہ پاکستان کی موجودہ بحران پر قابو پا سکے اس کے لیے انہوں نے پاکستان کے اندر مختلف جگہوں پر گیس اور تیل کی دریافت کے کام شروع کئے ہیں

حال ہی میں کراچی کے ساحل سے سمندر کی طرف علاقے میں تیل اور گیس کے بہت بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں اور اس پر کام شروع ہو چکا ہے اور ڈرلنگ ہو رہی ہے اور بہت جلد پاکستان کی ملک کوئی خوشخبری سننے کو ملے گی کتاب نکل رہا ہے سعودی عرب نے پاکستان کے اس دریافت کے بعد ان کو یہ پیشکش کی کہ وہ گوادر کے آس پاس پاکستان کے لئے آئل ریفائنری تیار کرے گا اور یہ پاکستان کے لیے بہترین آپشن ہے جس کے بعد پاکستان نے منظوری دے دی ہے اور سعودی عرب نے وہاں پر کنسٹرکشن کا کام شروع کردیا گزشتہ دنوں وفد دراصل کنسٹرکشن کی صورت حال کو جاننے کے لئے آیا تھا اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے پاکستان کو خیر سگالی پیغام بھی پہنچایا