نئےوزیر اطلاعات کون ہیں ؟


پاکستان کی تازہ سیاسی صورت حال کچھ ایسی ہے کہ ملک کے وزیراعظم اپنے بیرونی دوروں میں مصروف ہے اور اگلے ہفتے ان کا ایک اور دورہ قطر کا ہوگا جہاں ملکی معیشت کے بارے میں بہتری اور سرمایہ کاری کے لیے گفتگو کی جائے گی اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف اور ان کی بیٹی حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کے کھلنے والا ہے اور وہ جلد ان کو بھی عدالت میں پیش کیا جائے گا اس وقت نائب ان کے خلاف دوسرے کیسز میں تحقیق کر رہی ہے خورشید شاہ کا کہنا تھا

کہ یہ حکومت کہا کرتی تھی کہ ہم قرض نہیں لیں گے اگر قرض لیا تو ہم خود کشی کرلیں گے لیکن حکومت میں آنے کے بعد انہوں نے چار ماہ کے اندر سب سے زیادہ قرض لینے کا ریکارڈ قائم کردیا ہے گزشتہ دنوں اسلام آباد سے کوکین فروش کو گرفتار کیا گیا ہے جو خود کو شہریار آفریدی کا دوست ظاہر کررہا تھا شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ لوگ میرے ساتھ تصویر نکال لیتے ہیں اور پھر اس کو سوشل میڈیا پر ڈال دیتے ہیں کہ میں ان کا دوست ہوں اور اس طرح مخالفین کو پروپیگنڈہ کا موقع مل جاتا ہے حکومت اس وقت سنجیدہ ہے کہ لوگوں کو جو ہم نے خواب دکھائے تھے وہ پورے کیا جاسکے اس میں سے ایک سبز خواب ایک کروڑ نوکریوں کا بھی تھا حکومت نے مختلف اداروں سے رپورٹ مانگ لی ہے کہ ان کے پاس کتنی گنجائش ہے کہ مزید لوگوں کو بھرتی کیا جا سکے اور اس طرح کچھ نہ کچھ حد تک ایک کروڑ کا خواب مکمل کیا جا سکے گا رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ فوجی عدالتوں کی توسیع پر ہم سے بھی تک کسی نے رابطہ نہیں کیا اور ہماری کوشش ہے کہ فوجی عدالتوں کو جلد سے جلد ختم کیا جاسکے کیونکہ ملک کسی بھی طرح سے حالت جنگ میں نہیں ہے اور فوجی عدالتیں تو حالت جنگ میں ہوتی ہے ب مراد علی شاہ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ پرامن ملک سارے ملک کے لئے بہتر ہے اور اگر حکومت نے سندھ میں فساد پیدا کرنے کی کوشش کی تو پھر ہم بھی جنگ لڑنا جانتے ہیں اور ہم آہ نہ آ توں سے ان سے نمٹیں گے