بھارتی آرمی چیف نے اعتراف کر لیا


پاکستان کے پڑوسی ملک انڈیا نے ہمیشہ پاکستان کے خلاف کروائی گئی ہے انہوں نے کبھی بھی پاکستان کو تسلیم نہیں کیا بلکہ ان کا ابھی تک ہم غصہ کے پاکستان کیوں بھارت سے الگ ہوا ہے اور کیوں ان کا حق مارا گیا ہے اس وجہ سے اب تک پاکستان کے خلاف جتنی بھی کروایا کی جاتی رہی ہے پاکستان کیخلاف اور پاکستان کے استحکام کے خلاف جتنے بھی کوشش کی جاتی رہی ہے اس میں انڈیا سرفہرست ہے چاہے وہ پاکستان کے اندر کاروائیاں ہو یا پھر بارڈر پر ہو


حال ہی میں پاکستان کے خلاف جاسوسی کے لئے انہوں نے اپنے دو جاسوسی بھیجے جس کو پاکستان کے نوجوانوں نے موقع پر ہی مار گرایا اس کے بعد انڈیا کی طرف سے یہ کہا گیا کہ یہ پاکستان کا صرف ایک ڈرامہ ہے اور اس طرح کچھ بھی نہیں ہوا لیکن حال ہی میں انڈیا کے آرمی چیف نے یہ بات کی کہ ہم ایل او سی پر جاسوسی کرتے رہتے ہیں اور ہمارے دو جاسوسی ڈرون کو پاکستان کے نوجوانوں نے مار گرایا ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان کے پاس یہ ٹیکنالوجی موجود ہے کہ وہ کسی قسم کا بھی جاسوسی طیارہ ہو کوئی ڈرون ہو یا پھر چھوٹا کوئی ڈرون ہو اس کو مار گرانے کی صلاحیت رکھتا ہے