عمران خان کی کوہلی کو مبارکباد


پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بہارت کی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو مبارکباد د گزشتہ دنوں کئی سال بعد آسٹریلیا کو ان کے اپنے ملک کے گھروں پر شدید شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اس بہترین کارکردگی پر ویرات کوہلی کو نہ صرف مبارکباد دی بلکہ ان کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ مستقبل میں بھی اپنی ٹیم کے لیے ایسے ہی کھیلتے رہیں اس کے بعد پاکستان کے مختلف لوگوں کی طرف سے عمران خان پر ہی اعتراض ہونے لگا کہ انہوں نے انڈیا کے قلعے کی تاریخ کس خوشی میں کی کیوں کہ یہی کام جب نواز شریف کی حقیقت ہے تو وہ غدار ٹھہرتا تھا اور عمران خان کے بلکل ٹھیک ہے تو عمران خان ایک کھلاڑی ہے اور یہ کھلاڑی کا دوسرے کھلاڑی کو مبارکباد دینا ایک اچھی بات ہے اور یہ پاکستان کی ایک پالیسی بھی ہے کہ وہ دنیا کو یہ بتانا چاہتا ہے کہ ہم تو امن چاہتے ہیں لیکن ہمارا پڑوسی ملک ہم سے دوستری کا خواہاں نہیں ہے ۔

اور ویران کوہلی جیسا آدمی اور کھلاڑی کو مبارک باد دینا نا انصافی ہوگی کیونکہ وہ نہ صرف اچھا کھلاڑی ہے بلکہ اس کہ ساتھ ایک اچھا انسان بھی ہے جس نے محمد عامر جیسے کھلاڑی کو اپہنا بیٹ گفٹ کیا اس مبارک بادکی خبر کو کچھ ہی چینل نے دکھایا اور باقی لوگوں نے اس خبر کی طرف کوئی توجہ نہیں دی کیونکہ وہ نہیں چاہتے کہ پاکستان کا سافٹ امیج دنیا کے سامنے آسکےاس وجہ سے میڈیا نے اس خبر کا مکمل بائیکاٹ کیا ہوا ہے اور صرف ایک چینل نے اس خبر کو پیش کیا ہے لیکن کسی نے اس پر ہیڈ لائن نہیں بنائی